میرا سوال یہ ہے کی میری نکاح کسی لڑکی سے کوٹ میں ہوئی تھی لیکن لڑکی کی والد راضی نہین تھا لیکن نکاح کسی شیعہ عالم نے ہی پڑھی ہے ابھی وہ لڑکی باپ کے گھر میں ہے اس کا کیا حل ہے کیا یہ نکاح صحیح ہے ؟

جواب اگر ولی کی اجازت کے بغیر نکاح ہوجائے تو اگر ابھی بعد میں بھی ولی راضی ہوجائے تو ا سکا حل ہے لیکن ابھی بھی وہ راضی نہیں ہے تو دونوں کو الک ہوناچاہے