سوال جب ہم امام زمانہ کا نام لیتا ہے تواس وقت کھڑا ہوتا ہے یا ہمارا سر جھک جاتا ہے باقی اماموں کے نام اتا ہے تو کیوں نہیں ؟

جواب ہم انبیا کانام اتے ہیں تو اس کے ساتھ علیہ اسلام کہتے ہیں اور نبی ؐ کا نام اتا ہے تو صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کہتے ہیں ہم دلیل کے پروکار ہے تو ہمیں یہ کہاگیا ہے کہ تہیت او راداب ائمہ کے نام کے سا تھ استعمال کرے او رامام ؑ ابھی زندہ ہے تو ا س نام اتے ہیں تو ہم کھڑا ہوتا ہے اور اداب کا تقاضا بھی یہ ہے کہ ہم بھی کسی کو سلام کرتے ہیں تو سر کو نچےکرتے ہیں امام زمانہ چونکہ زندہ ہے تو ان کے ساتھ اداب کا طریقہ یہ بتایا گیا ہے کی جب بھی ان کا نام ایے تو بیٹھا ہے تو کھڑ ا ہوجاے اور اگر کھڑآ ہے تو سر جو جھکایے اورباقی ائمہ چونکہ ظآہری دنیا سے شہید ہو اہے لھذا ان کے نام کے ساتھ علیہ السلام کہنے کو اداب شمار کیا گیا ہے