سوال ایک مسئلہ ہے کہ ایک لڑکا اور لڑکی کے درمیاں نکاح ہوا ہے جس کی رخصتی ابھی تک نہی ہوئی اب لڑکی طلاق لینا چاہتی ہے اور لڑکا طلاق دیتا نہیں اس کا کیا حکم ہے؟

جواب اس میں کوئی الک حکم نہیں میاں بیوی اگر بیوی طلاق کا چاہے اور شوہر نہ دے تو اس صورت میں چاہے رخصتی ہوئی ہو یا نہ ہوئی ہے دو نوں صورت میں عورت کو طلاق خلع کی تقاضا کرنے کا حق ہے اور وہ کچھ پیسہ دےکر وہ طلاق دے تو ٹھیک ہے