سوال مجھے ایک مسئلہ پوچھنا تھا مسئلہ یہ ہے کے مجھے ڈاکٹر نے کھا کے آپ مادہ تولید یعنی منی کی ٹیسٹ ھوگی اب مسئلہ یہ ہے کے میرا گھر دور ہے 30 منٹ میں لیبارٹری میں پھنچانی ہے تو میں یے کیسے وہاں دوں چائز ہے یا نھیں؟

جواب اپ کی ضرورت کا ابدازہ اپ کو ہے شریعت میں کسی واجب کو ترک کرنے اور حٖرام کو انجام دینے کی اجازت نہیں ہے لیکن اگر انسان مجبور ہوجائے جیسے مردار کاکھانا حرام ہے لیکن کسی انسان کےپاس کچھ بھی نہ ہو اور وہ بھوکھا بھی ہو اور مرنے کاخطرہ ہو تووہ اپنی جان بچانے کی حد تک حرام کھاسکتا ہے اسی طرح یہاں بھی اپ کو اپنی ضرورت کا اور بیماری کا اندازہ ہے اور عربی میں ایک مقولہ ہے شاید حدیث کا ٹکڑا ہو کہ ضرور ت حرام کو مباح قراردیتا ہے یعنی ضرورت کی حد تک بعض حرا م حلال ہوجاتا ہے ۔