سوال میں یہاں مدینہ سے مکہ ایا ہوں اور عمرہ بھی ادا کیا ہے اور طواف بھی اور طواف نسا اور اس کی نمازبھی ادا کیا ہے لیکن ابھی کیا ہوسکتی ہے کہ میں چادر پہن کر قربت الی اللہ کی نیت سے طواف کروں اور صفا اور مروا کاسعی بھی انجام دوں ؟ اور میں نے مدینہ سے نکلا تو میں احرا م کی حالت میں تھا اور غروب سے پندرہ منت پہلے ہم چھت والی ٖگاڑی میں ہم سوار ہوکر وہاں سے نکلے تھا تو اس کا کفارہ میں واپس اکر ادا کروں گا کیا یہ ٹھیک ہے اور یہ کفارہ کا بکر ا کس کو دینا ہے ؟

جواب اگر اپ دوبارہ پورا عمرہ ادا کرنا چاہتا ہے تو اپ مسجد عائشہ سے احرام باندھ اور تمام اعمال کو انجام دے جس میں احرام ہے تلبیہ ہے اور طواف ہے اور طواف کی نماز پھر طواف نسا اور اس کی دو رکعت نماز ہے ان سب کو نجام دیناہوگا لیکن اپ صرف عبادت اور ثواب کی نیت سے طواف کرناچاہتا ہے تو اپ اپنے کپڑے میں بھی جاکر طواف کرسکتا ہے اور ہر سات چکر کے بعد نما ز دو رکعت پڑھے اور سعی کی ضرورت نہیں ہے ۔لیکن اگر احرام کے بغیر جانے نہیں دیتے ہے تو اپ احرام کے کپڑے پہن کر جایے جواب 2 اپ کا عمرہ صحیح ہے اور اپ کو ایک بکرا کفارہ میں دیناہوگا جو کی اپ وطن واپس اکر دے سکتا ہے اور اس کوذبح کر کے چند غریب لوگوں کو دے دے اگر قریب میں مدرسہ ہے تو ان کو دے تو بہتر ہے