سوال کیا مسجد میں صرف سکول کی تعلیم دینا جائز ھے؟

جواب جو معلومات اور تعلیم جو احکام اسلام اور دیں کے منافی نہ ہو اور بچہ کو باصوات بنانا مقصد ہو اس میں کوئی اشکال نہیں ہےکیونکہ تعلیم تعلیم ہے اس میں سکو ل اور مدرسہ کا فرق نہیں ہے لیکن جو سبجکٹ جو اسلامی اقداراکے مخالف ہو ان کی تعلیم دینا مسجد میں یہ جائز نہیں ہے ۔