سوال ایک سنی برادر مجھے کہتے ہیں کہ شیعہ معاویہ کو کیوں نہیں مانتا ہے ؟

جواب مولا امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام جو حق کا معیار امام برحق جنت کے سرداروں کے بابا سیدہ نساء العالمین کے شوہر صاحب ھل آتی ولافتی آیہ مباھلہ میں نفس رسول رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ کے جانشین اور بھائی اور آپ کے داماد ہیں معاویہ نے مولا سے جنگ کیا جنگ صفین اور امام حسن علیہ السلام سے بھی جنگ کی اب آپ خود بتائیں کہ ہمارے امام سے جنگ کرنے والے کو کیا ماننا چاہیے؟اور جس نے اما م علی ٖؑ کی ذات پر کئی سا ل تک تمام ممبر سے لعن کرواتا ہے اس کا احترام کیوں کرے ۔