سوال بینک کی طرف سے جو پرائس باؤند ملتے ہیں جو کی مختلف قیمت میں ہوتا ہے اور اگر اس کو کسی عام ادمی کو دے تو اپ کو ا س کا وہی قیمت ملتا ہے لیکن اپ ا س کو بینک میں دے تو وہ ا س کا قرعہ اندازی کرتے ہیں ہر تین ماہ بعد اور قرعہ میں نام آیا تو اس پر لاکھ بھی ملتا ہے تو کیا یہ سو د کی زمرہ میں نہیں اتا ہے ؟
جواب جی نہیں یہ سود کی زمرہ میں نہیں اتا ہے