سوال کیا میں سونے کی انگوٹھی کو اتار کرنما ز پڑھ سکتا ہو ں اور جو نما ز میں نے سونے کی انگوٹھی کو پہن کر پڑھی ہے نہ جانے کی وجہ سے کیا ان سب کو دوبارہ دھرانا پڑھے گا اور مرد عام حالت میں سونے کی انگوٹھی پہن سکتا ہے کیا ؟

جو اب مرد کے لے سونےکی انگوٹھی پہنا حرام ہے اور اس کے ساتھ نماز بھی باطل ہے لیکن اس کے ساتھ جو نماز اپ نے نہ جانے کی وجہ سے اس کے ساتھ پڑھی ہے وہ نماز صحیح ہے اور ان کو دہرانے کی ضرورت نہیں ہے اور اس کو اتار کے نماز پڑھے تو نماز صحیح ہے ،