سوال ظہر او رعصر اور عشا او رمغرب کی سنتوں کی تعداد اور ترتیب بتادیں ؟

جواب ظہر کی سنت اٹھ رکعت ہے جو کی ظہر سے پہلے دو دو کرکے صبح کی نماز کی طرح پڑھنی ہے اور اسی طرح عصر کی نما زکی سنت بھی 8 رکعت ہے جس کو عصر سے پہلے دو دو رکعت کر کے پڑھنا ہے اور مغر ب کی سنت چار رکعت ہے جو کو مغرب کی نماز کے بعد پڑھنا ہے اور عشا سے پہلے اور عشا کی نمازکی سنت دو رکعت ہے جو کہ عشا کی بعد بیٹھے کر پڑھنا ہے اور فجر کی دو رکعت سنت ہے جو کہ فجر سے پہلے پڑھنا ہے