سوال خود کشی کرنے والےکی نماز جنازہ پڑھنے کا کاحکم ہے ؟
جواب خود کشی حرام ہے لیکن اس کا تکفین اور تدفین واجب ہے دوسرے مسلمانوں کی طرح کیونکہ اس سے وہ دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہو تا ہے ۔