سوال میرا سوال یہ ہے کی میرے پاس ایک انگوٹھی ہے جس کا چھلا چاندی کا ہے اور جو یاقوت کی طرح کا ہے وہ سونے کا ہے یعنی باقی سونے کا ہے تو کیا یہ حرام ہے پہنا یا نما ز اس کے ساتھ صحیح ہے اور مرد پر کتنا فیصد سونا ٖحرام ہے اس کا کوئی مقدار ہے کیا ؟
جواب اگر سونے کا ہے تو پھر درست نہیں ہے