سوال کیا غیر سید لڑکا سید زادی سے شادی کر سکتا ہے اگر لڑکی سنی سیدہ ہو تو کیا حکم ہے اور اگر لڑکی شیعہ سیدہ ہے تو اس کے لیے کیا حکم ہے آیا ہم سنی سیدہ لڑکی اور شیعہ سیدہ لڑکی دونوں سے کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب سید زادی کی غیر سید سے شادی کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے وہ چاہے سنی ہو یا شیعہ لیکن اگر سنی ہو تو ا س صور ت میں نکاح کا جو طریقہ اہل تشیع کا ہے ا س کا خیال رکھے۔