سوال میرا سوال یہ ہے کہ منت کے نوافل کی نیت واجب کی نیت سے کریں گے یا صرف قربتہ کی ہی نیت ہوگی مہربانی فرما کر نیت بتا دیں
جوان اپ نے پہلے منت مانی ہے تو واجب ہے لیکن واجب کو زکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے اپ قربتا الی اللہ کی نیت سے انجام دے تو یہ ادا ہوجاتا ہے ۔