سوال کیا خمس کو کسی ایسے ادارے کو جو یتیم کو پالتا ہے ان کوپڑھاتا ہے ان کا کوئی بل وغیرہ ادا کرسکتا ہے اور اگراداکرسکتا ہے تو یہ سہم سادات میں سے شمار ہوگا یا سہم امام میں سے ؟

جواب خمس کسی ایسے سید کو دینا چاہے جو سید ہو اور جس کی امدنی اخراجات سے کم ہو اور نماز روزے کا پابند ہو اور کھلم کھولا گناہ کرنے والا نہ ہو ا سکودیے سکتا ہے وہ جہاں بھی ہو اور سہم امام دینےکے لیے دینے والے یا لینے والے ادارے میں سےکسی کے پاس مجتہد کی طرف سے اجازت ہوناشرط ہے ۔