سوال میں پہلے نماز پڑھتی تھی ابھی مجھےنماز سے توجہ ختم ہوگی ہے اس کے لیے کوئی طریقہ یا دعا ہی بتادے ؟
جواب اس کے لیے اپ کو جب بھی نماز کا جی چاہے اس وقت نماز پڑھے اور اپ سورہ توحید اور آیت کرسی اور سورہ قدر کی کثرت کے ساتھ تلاوت کرتے رہے ۔