سوال قرآن میں تما م سوروں کی ابتدا میں بسم اللہ ہے اور سورہ توبہ کی ابتدامیں بسم اللہ کیو ں نہیں ہے ؟
جواب سورہ توبہ چونکہ مشرکین سے برائت کے لیئے یعنی عذاب کے طور پر نازل ہوا تھا اور بسم اللہ رحمت ہے اس وجہ سے ا س کی ابتدا میں بسم اللہ نہیں ہے ۔