سوال کیا جنابت کی حالت میں قراں کو ہاتھ لگایے بغیر پڑھنا یا موبائل میں پڑھنا اور ائمہ کا نام لینا ان کو ہاتھ لگائےبغیر کیا یہ جائز ہے ؟

جواب وہ ایات جن کے پڑھنے سے سجدہ واجب ہوتی ہے ان کا پڑھنا حرام ہے اور جس میں سجدہ نہ ہو ان کو سات ایات سےزیادہ پڑھنا مکروہ ہے اور آیات کو چھونا حرام ہے