سوال یہ جوبوسکی کپڑے ہوتی ہے جو ریشم کی طرح ہوتی ہے اور کافی منگا بھی ہے اس کا کیا حکم ہے کیا یہ مرد پہن سکتا ہے ؟

جواب یہ اگر واقعی ریشم ہے یااس میں ریشم اس حد تک زیادہ ہے کی اس کو ریشم کہلاے تو اس کے ساتھ نمازپڑھنا صحیح نہیں ہے لیکن ایسا نہ ریشم کی مانند ہو یا اس کے شکل میں ہو تو منگا ہونے کی وجہ سے اس کو پہنے یا اس کے ساتھ نماز پڑھنے میں کوئی اشکال نہیں ہے ۔