شوہر اور بیوی کے درمیاں محبت کا کوئی وظیفہ بتائیں۔ میری اور میری بیوی کی اکثر لڑائی رہتی ہے، گھر میں سکون نہیں ہے۔ شکریہ

قرآن مجید کی یہ آیۂ مجیدہ کی تلاوت کرکے دم کریں، اِن شَآءاللہ محبت پیدا ہوگی، اور تلخیاں ختم ہونگی: ”اَعُوذ باللهِ مِن الشَّیطَانِ الرّجِیم، بِسمِ اللهِ الرَّحمٰنِ الرَّحیمِ۔ - وَتَمَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ صِدْقًا وَعَدْلًا، لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمَٰتِهِ وَهُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْعَلِيمُ“