سوال ہم نے ایک علاقے کو اپنا وطن شمار کیا تھا اور وہاں پر نما ز بھی پوری پڑھی اور روزے بھی رکھے اور ابھی پتہ چلا کہ وہ وطن شمار نہں ہوتی ہے کیوںکہ ہم وہاں دوبارہ جانے کی نیت نہیں رھکتے ہیں ہم صر ف رشتہ داروں سے ملنے کےلے جاتے ہیں اوروہاں ہمارا کوئی مال و دولت بھی نہیں ہے توکیا جونماز ہم نے پڑھی ہے ان کو دوبارہ پڑھے ؟
جواب ان اعمال کو دوبارہ دھرانےکی ضرورت نہیں ہے ۔