سوال جس جگہ یا جس نماز جمعہ میں ، جمعہ کےشرائط کامل نہ ہو ں تو جمعہ کس نیت سے پڑھیں گے
جواب ہاں جب درست نہیں ہے تو نیت نہیں ہوسکتی البتہ مومنین کے اجتماع کو برقرار رکھنے کے لئے صرف شریک ہوجائے لیکن مذکورہ فرض کے مطابق نماز ظہر واجب کی نیت سے ادا کرنا ہوگا