سوال میں نے خواب میں دیکھا کہ میری امی جو کی پچھلے سا ل وفات ہوچکی ہے وہ اپنی اس پرس سے جس میں وہ زورات رکھتے تھے ا س سے کچھ زورات نکال کرمجھے دیا اور کہا کہ یہ تمہارا ہے تم رکھ لو تو یہ کیا ہے اس حوالے سے وضاحت فرمائیں
جواب میت کا کچھ دینا اچھا ہے لیکن اپ اس پر کوئی واجبات ہے اس کو دیکھ لو اور اس کو ادا کرنے کی کو شش کرو