سوال اگر پانچ سال قضا نمازیں ادا کرنی ہوں تو کیا علیحدہ علیحدہ نماز پڑھ سکتےہیں پہلے صبح کی پانچ سال اور پھر ظہر کی پانچ سال یا ایک دن کی پانچ پڑھنی پڑھیں گی

جواب ویسے تو ترتیب وہی ہے جو ہم ہر دن پڑھتے ہیں لیکن اگر آپ اس طرح پہلے صبح کی پانچ سال پھر ظہر کی پھر عصر کی پانچ سال پڑھنا چاہتا پے تو یہ بھی کرسکتا ہے ۔