سوال ہم اپنے بابا کی نماز کی قضاپڑنا چاہتے ہیں ا سکی نیت کسے کرنی ہے ؟
جواب نیت کیا طریقہ نیت: میں اپنے بابا جان کی نماز صبح کی قضا پڑھتا ہوں/ پڑھتی ہوں واجب قربة إلى الله