# 2690 سوال جو بچیاں قرآن سیکھ رہی ہیں وہ قرآن پڑھتے ہوئے کچھ بول بھی لیتی ہیں مطلب بات کرلیتی ہیں پوچھنے کے لئے تو کیا انہیں بسم اللہ بار بار پڑھنی ہوگی؟ Question Date: 26/10/2022 جواب بسم اللہ کو بار بار پڑنےکی ضرورت نہیں ہے