سوال میرا پہنے کے جوتے جب بھی میں اتارتا ہوں تو وہ الٹے پڑے ہوتے ہیں اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے میراجوتے تو ہوتا ہی ہے اور میں جب بھی کسی دوسرےکا بھی پہنو تو وہ بھی اس طرح الٹے ہوتی ہے ؟ اوردوسری سوال یہ ہے کی ہم کوئی بھی کام شروع کرنا چاہوں تو پہلے ہی اس میں ناکام ہوتے ہیں اس کی کیا وجہ ہوتی ہے اور کےلیے کیا کوئی عمل بھی ہے اس کودور کرنے کےلیے ؟اور میرا سوا ل یہ بھی ہے کی کیا کوئی ایسا عمل بھی ہے جس کو روزانہ پڑنےسے یا کرنے سے ہمارا گناہ کم جایے ؟

جواب جوتے الٹے اور سیدے ہونے میں پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے لیکن جوتے پہنےکے آداب ہے ان کو خیال رکھے جوتا پہنتے وقت پہلے دائیں پاوں سے جوتے کو پہنے او ر اتارتے وقت پہلے بائیں پاوں سے اتارے اور کام میں ناکامی ہوتی ہے تو اس کے لے پہلے ا س کام کے کرنے اور نہ کرنے کے لیے کسی سے مشورہ کرے اورا سکے بعد کسی اچھی دن تلاش کرکے اس کام کو شروع کرے ا سمیں کامیابی ہوگی اورگزشتہ گناہوں کی مغفرت کے لیے استغفراللہ ربی واتوب الیہ پڑتے رہے یا صلوات پڑتے رہے اورایندہ کی گناہوں سے بچنے کےلیے ماشااللہ لا حول ولا قوت الا با اللہ العلی العظیم پڑتے رہے ۔