سوال عمرہ مفردہ کے اعمال کیا ہے ؟ اور تقصیر کے بعد احرام سے فارغ ہوجاتے ہیں ؟

جواب یت احرام تلبیہ طواف نماز طواف سعی بین صفا ومروہ تقصیر طواف النساء نماز طواف النساء اور اس میں طواف نسا او راس کے نما زکےلیے احرام واجب نہیں ہے اور تقصیر کے بعد حکم احرام ختم ہوجاتے ہیں لیکن کپڑے اتارنا ضروری نہیں ہے ۔