سوال میں نے میرے شوہر کی شلوار پر ایک رنک پاخانہ جیسا دیکھی تھی اور میں ا س کو بتا یا تو اس نے کہا کہ یہ پاخانہ نہیں ہے لیکن مجھے وھم ہوتی ہے کہ جب ہم ساتھ سوتے ہے تو کمبل یا گدی وغیرہ کو نہ لگی اس حوالے سے میر اکیا حکم ہے ؟
جواب دھونا ضروری نہیں ہے جب تک یقین نہیں اس وقت تک نجاست کا حکم نہیں دے سکتا ہے