سوال نما زآیات جماعت کے ساتھ پڑسکتی ہے کیا ؟

جواب نماز آیات بھی واجب نماز میں سے ایک نما ز ہے جس میں آذان اور اقامت نہیں ہے لیکن مراجع کے مطابق فرماتے ہیں کہ یہ جو زلزلہ نما ز کو فرادا پڑھے تو بہتر ہے اور سورج اور چاند گرہن کی نماز کو جاعت کے ساتھ بھی پڑھ سکتی ہے اور فرادا بھی پڑھ سکتی ہے ۔