سوال ایک بزرگ کاپیشاب بندھوگیاتھاڈاکٹرنےسٹیچرلگادیاکہ اس کی پتھری اوگدودکابعدمیں آپریشن ھوگاابھی اس کے ساتھ پیشاب والی نالی لگی ھوئی ھے وہ کیسے نماز پڑھ سکتا ھے؟
جواب جب پیشاب نہیں ارہا ہو تو وضو کر کے نماز پڑھیں گے البتہ لباس اور جسم کا پاک ھونا ضروری ہے۔