سوال میرا بچہ سقط ہو ئی ہے اور پندرہ دنوں سے مجھے خون آرہی ہے کیا اس میں نماز اور جماع حرام ہے ؟

جواب یہ اگر نفاس کہلایے تو نفا س بچہ کی ولادت یا سقط سے زیادہ سے زیادہ دس دن یا ایام عادت تک آتی ہے ان ایام نفاس میں نماز بھی نہیں پڑھ سکتے ہیں اور جماع بھی نہیں کرسکتے ہیں لیکن اس کے بعد یعنی عادت بلفرض سات دن ہے تو نفاس بھی اتنی ہی ہوتی ہے بچہ اگر سقط ہوجایے اوراسی سے سلسلہ رہے تو اس کے بعد اگر حیض کی عادت میں بھی نہیں ہے تو استحاضہ ہے استحاضہ میں نماز بھی پڑھنا ہے او ر جماع بھی حرام نہیں ہے ۔