# 2672 سوال کیا سسر کے پاس بھی حجاب کرنا یا سرکی بال کوچھپانا واجب ہے ؟ Question Date: 23/10/2022 جواب جی نہیں سسر بہو کےلیے اور داماد ساس کےلیے محرم ہے