سوال میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہم نماز پڑھ رہے ہوں اور مہمان آجائے وہ سلام کرے تو اس کا جواب ہم بس دل میں ہی دیں یا بلند آواز میں دیں ؟
جواب جواب آواز کے ساتھ دو لیکن جواب میں وہی دہرائے جو اس نے کہا ہے مثلا وہ سلام علیکم کہے تو جواب میں بھی سلام علیکم کہے