سوال کیا امام زنانہ ؑع کی کوئی ازدواجی زندگی بھی ہے یا نہیں ہے کیا آپ کی شادی ہوئی ہے کیا آپ ع کی کوئی اولاد ہے اور اگر نہیں ہوئی ہے تو کیا ظہور کے بعد ہوگی اور کیا ان کے اولاد کا زکر ملتا ہے کیا ؟

جواب امام کے دوران غیبت کبری کسی سے ملاقات نہیں ہوئی ہے تو امام کی شادی یا اولاد سے متعلق معلومات کسی کے پاس نہیں ہے۔