سوال میرا سو ال ہے کہ عورتوں کی وجود کی کوئی ایسی چیز جس کی وجہ سے مرد اس کی طرف مائل کرے تو اللہ اورفرشتےا س پر لعنت بیجھتے ہیں کیا یہ صحیح ہے کہ کسی بھی عورت کی کوئی ایسی چیز جو مرد کو اس کی طرف مائل کرے تو اللہ اس پر لعنت کرے َجیسے کہ کچھ عورت نقاب نہیں کرتی ہے چہرے پر تو ان کا چہرا لوگوں کی توجہ کا سبب بنتا ہے یا کچھ عورت نقاب اور برقہ تو کرتی ہے لیکن ایسی خبصورت نقاب کرتی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنتی ہے ؟

جواب ا سکے وجود کا حصہ ایسا ہو یہ نہیں ہے بلکہ وہ ایسا کام کرے یا ایسی زینت کرے جس کی وجہ سے لوگ اس کی طرف مائل ہوجائے تو اس پر اللہ یا فرشتے لعنت کرتے ہیں ورگرنہ وجود تو اس کا حصہ ہے اس میں اس کی کوئی اخیتار نہیں ہے اور لباس کی حوالے سے بھی ا سکو چایے کی ایسی چادرکو اور کپڑےکو انتخاب کرے جو دوسرں کی جلب توجہ کا سبب نہ بنے