سوال میں جب بھی صبح ننید سے بیدار ہوتا ہے ا س وقت میری پشاپ کی نالی سے کوئی رطوبت خارج ہوتی ہے اور مجھے اس کے بارے میں پتہ نہیں ہوتا ہے کہ کیا یہ پیشا پ ہے یا منی ہے یا اور کوئی رطوبت اور اس میں منی کی علامات جیسے کہ شہوت کےساتھ ہونا یا اچھل کر نکلنا یا بدن کا ست ہونا موجود نہیں ہوتی ہے اور ا س میں کچھ پانی کی رنک کا ہوتا ہے اور کچھ سفید بھی ہوتی ہے تو کیا ان کو دھونا کافی ہے کیاغسل بھی واجب ہے جبکہ ا س صورت میں ہر صبح غسل کرنا میرے لیے مشکل بھی ہے اور کبھی یہ نالی میں رہتا ہے جب میں کھڑا ہوکر ایک دو قدم کرتا ہے تو گرنا شروع ہوتا ہے اور کبھی خود بخود گرتا ہے اس میں میرے لیے کیا حکم ہے ؟
جواب جب تک یہ تین علامات موجود نہ ہو وہ منی کی حکم میں نہیں ہے اور غسل بھی واجب نہیں ہے اور یہ نجس بھی نہیں ہے