سوال صدقہ اور خمس میں کیا فرق ہے ؟

جواب صدقہ اور خمس میں فرق صدقہ میں سال کا ہونا یا کسی سادات کو دینا شرط نہیں ہے لیکن خمس میں کسی مال پر خمس واجب ہونے کے لیے سال کا پورا ہونا شرط اور اس کو صرف سادات کو دینا چاہیے اور خمس واجب ہے صدقہ واجب نہیں ہے