سوال جو شخص کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھتا ہے اس کو بحول للہ پڑھنا چاہئے یا نہیں اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں؟
جواب بحول للہ کا پڑھنا جوشخص کھڑے ہوکر نماز پڑھتا ہے اس کے لیے بھی مستحب ہے جو پڑھے تو اس کو ثواب ہے اور نہ پڑھے تو کوئی حرج نہیں ہے ۔