سوال ایک بچہ اور بچی کی نکا ح ان کی ولی نے کیا تھا وہ دونوں نابالغ تھے اب وہ بالغ ہونے کے بعد لڑکی اس نکاح پر راضی نہیں ہے تو کیا اس کو کسی اور سے نکاح کرنےکےلیے پہلے اس بچہ سے جس کے ساتھ ان کےولی نےنکاح کیا تھا طلاق لینا ضروری ہے یا بغیر طلاق کے کسی اور سے شادی کرسکتا ہے کیونکہ دونوں نابالغ تھے اور یہ عقد فضولی ہے ؟
جواب آیت اللہ سیستانی کے فتوی کے مطابق احتیاط طلاق دے دے اس اگر رخصتی اور ہمبستری نہیں جہوئی ہے تو اسی وقت کسی اور سے شادی کر سکتی ہے لیکن اگر ہمبستری ہوئی ہے تو اس وقت عدت کی بھی ضرورت ہے ۔