سوال سفر کے دوران اگر نماز کا وقت ہو جائے اور گاڑی نہ رکے تو نماز کا کیا حکم ہے ؟ کیسے ادا کریں ؟

جواب اگر جہاں گاڑی رکتی ہے وہاں پر پہنچنے تک اگر نماز کا وقت باقی رہتا ہے تو وہاں پہنچ کر نماز پڑھے لیکن آپ کو یقین ہو کہ وہاں پہنچنے تک نماز قضا ہوتی ہے تو آپ اسی میں ہی نماز پڑھے جیسے ممکن ہو