سوال نماز احتیاط اور نماز کے درمیان فاصلہ ہو تو کیا نماز باطل ہوجاتی ہے۔۔۔؟؟
جواب اگر جان بوجھ کے فاصلہ ڈالیں گے تو نماز باطل ہے لیکن اگر بھول جانے کی وجہ سے ہوتو کوئی حرج نہیں ہے۔