سوال کیا آبائی گاوں میں جہاں ہم دو تین دن کے لیے آتے ہیں قصر پڑھنا ہے یا تما م پڑھنا ہے نما ز کو ؟

جواب اگر آبائی گاوں کو یا شہر کو مکمل چھوڑنے کا اردہ کیا ہو یعنی کبھی وہاں واپس جانے کا ارادہ نہ ہو لیکن کھبی کھبار کام کی وجہ سے یاجانا ہوتا ہو تو اس صورت میں نماز کو قصر پڑھنا ہے لیکن ایسا نہ ہویعنی مکمل ترک نہ کیا ہو بلکہ صرف کام یا پڑائی یا نوکری کی وجہ سے گاوں سے باہر اور کسی بھی وقت واپس جانے کا ارادہ ہو یاخاندانکے کچھ افراد اِدہر اور کچھ گاوں میں ہو تو اس صورت میں تمام پڑھے