سوال آپ مجھے ایسی دعا یا وظیفہ بتا دے جو رزق میں اضافہ کے لیے اور حفظ و امان کے لیے اور کسی اچھی جگہ شادی ہو نے کے لیے

جواب رزق میں اضافہ کے لیے رات کو سورہ واقعہ کی تلاوت کرے یا مغرب کی نماز کے بعد اور حفظ و اماں کےلیے ہمیشہ سورہ حمد اور آیت الکرسی کی تلاوت کرے اور اچھی شادی کےلیے سورہ فاطر کی تلاوت کرے