سوال مغرب کی نماز کے بعد گھر میں قران پڑھ سکتا ہے یاتلاوت لگاسکتے ہے ٹی وی میں یاٹیب وغیرہ میں ؟

جواب آپ جب بھی چاہے قرآن کی تلاوت کرسکتے ہیں خصوصا نمازوں کے بعد کرنے میں زیادہ فضیلت ہے اور جب بھی چاہے ٹی وی یا ٹیب سے سن بھی سکتاہے لیکن ٹی وی میں یا ٹیب وغیرہ میں لگانےکی صورتم میں آداب کا خیال رکھا جائے یعنی ایسا نہ کرے کہ ادھر تلاوت ہورہی ہے اور سارے اپنے باتوں اور شور شرابہ میں مصروف ہو بلکہ اس کو سنے یا جو کام کررہا ہے ان کے لیے ڈسٹرپ کرے اس وقت ٹھیک نہیں ہے ۔