سوال میری خمس کی تاریخ فکس ہے اور میں ہر سال اسی تاریخ پر خمس نکالتا ہوں اب جب کہ میں ریٹائر ہو چکا ہوں اور مجھے جی پی ایف کا چیک خمس کی مقررہ تاریخ سے سوا ماہ پہلے ملا ہے تو کیا اس رقم کو خرچ کرنے کیلئے میں ایک سال گزار سکتا ہوں یا اس رقم کا خمس مقررہ وقت پر ہی نکالنا ہو گا _ میں آقائے سیستانی کا مقلد ہوں

جواب یہ مال اگر چہ ایک مہینہ پہلے ایا ہے لیکن سال خمس کی اعتبار سے یہ مقررہ وقت سے پہلے ایا ہے لہٰذا اس پر خمس دینا واجب ہوتا ہے کیونکہ خمس میں یہ نہیں دیکھنا کی کب ایا پے پوری سال میں سے مقررہ وقت پر جتنے مال آپ کے پاس ہے ان سب پر خمس واجب ہے چاہے وہ اس دن سے ایک مہینہ پہلے ہو یا گیارہ مہینہ پہلے ہو چونکہ خمس میں ہر مہینہ کی امدنی کو نہیں دیکھنا ہے بلکہ اس وقت جتنے رقم ہے ا سکو دیکھاجاتاہے