سوال ہمارے مذہب میں ڈاڑھی رکھنا واجب ہے جبکہ دوسرے مذاپب میں سنت ہے اس کے بارے میں وضاحت فرمائے ؟

جواب کسی بھی چیز کو واجب یا حرام قرار دینے کےلیے دلیل چاہیے تو ہمارے ہاں ا س بارے میں جو روایات ہے ان میں زیادہ تاکید موجود ہے اس سےعلما نے واجب ہونے کو اخذ کیا اور شاید ان کے ہاں جو روایات ا س حوالے سے موجود ہے اس میں زیادہ تاکید نہ ہو تو انہیوں نے اس سے سنت ہو نے کو لیا ۔