سوال پانی کی ٹنکی میں چھپکلی وغیرہ گرجائے تو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہوتا ہے کیا صر ف پانی سے دھولے تو کافی ہے یا اور کچھ کرنا پڑھتا ہے ؟

جواب پانی اگر کر یا اس سےزیادہ ہے تو اس صورت میں اگر وہاں جائے اور مرجائے تو اگر پانی کا بو ، رنک یاذائقہ تبدیل ہوجائے تو نجس ہوتاہے لیکن اگر ان میں کوئی تبدیلی نہ آیئے تو اس صورت میں نجس نہین ہوگا اور اگر وہاں سے زندہ نکل جائے تو پانی نجس نہیں ہوتی ہے ۔