سوال سجدہ کی قضا کرنےکا طریقہ کیا ہے ؟

جواب سجدہ کی قضاکا طریقہ یہ ہے کہ آپ تکبیر کہ کرسجدے میں جائے او رذکر سجدےکو پڑھے اس کے بعد سجدے سے سر اٹھاکر تشہد اور سلام پڑھ کر ختم کرے پھر اس کے بعد الک نیت کرکے دو سجدے سہو کرے ۔