سوال میرا سوال یہ ہے کہ گھر بنانا چاہتا ہو ں اور جس کے لیے میں بینک سے قرض لینا ہے تو وہ اس پر سود لیتا ہے تو کیا یہ جائز ہے قرض لینا؟

جواب آپ اگر آغا سیستانی کا مقلد ہو اور بینک سرکاری ہو تو اس صورت میں کوئی اشکال نہیں ہے لیکن اگر پرائیوٹ بینک ہو یا آپ کسی اور کا مقلد ہو تو اس صورت میں جائز نہیں ہے ۔